Bloods Novel By Munaza Niaz – Romantic Novels
ellis island
سمندر کے بیچو بیچ بنا ایک خوبصورت جزیرہ جہاں بہت ساری چھوٹی بڑی خوبصورت عمارتیں تعمیر کی گئی تھی اس کے چاروں طرف پانی تھا ہزاروں فٹ بڑا جزیرہ پانی پر اس طرح کھڑا تھا گویا زمین پر کھڑا ہو جزیرے کے کسی بھی عمارت پر کھڑے ہو کر دور تک دیکھو تو شہر کی عمارتیں صاف دکھائیں دیتی تھی بیڈ سے اتر کر ننگے پیر چلتی وہ اس شیشے کی دیوار کے سامنے آ کھڑی ہوئی پانی کی لہروں کا ہلکا سا شور سمندر کے اوپر پھڑ پڑا کر اڑتے پرندوں کی چہچہاٹ وہاں اتنا سکون تھا کہ اس نے آنکھیں بند کر لیں دفعتا کمرے کا دروازہ کھول کر وہ اندر داخل ہوا
” اٹھ گئی تم؟”
وہ چلتا ہوا اس کے پیچھے ا کھڑا ہوا
“ہاں “
اس نے پلٹ کر اسے دیکھا وہ سیاہ جینز اور سیاہ ہی ٹی شرٹ میں ملبوس تھا ہلکی ہلکی بڑھی شیو سیاہ آنکھیں اور سیاہ ہی گھنے بال سرخ و سفید رنگت کشادہ پیشانی اور ہلکے سرخ ہونٹ وہ واقعی اتنا خوبصورت تھا یا پھر آج ارورا کو اتنا خوبصورت نظر آ رہا تھا وہ بے اختیار اسے دیکھے جا رہی تھی رابرٹ نے اس کی محویت دیکھتے ہوئے نرمی سے اس کی چھوٹی سی خوبصورت ناک کو چٹکی میں بھرا
“ایسے کیوں دیکھ رہی ہو کیا پہلے کبھی نہیں دیکھا مجھے”
Bloods Novel By Munaza Niaz – Romantic Novels
Ellis Island
A beautiful island built in the middle of the sea, where many small and beautiful buildings were built, surrounded by water, thousands of feet big island stood on the water as if standing on the ground, standing on any building on the island. If you look up, the buildings of the city would be clearly visible. She got off the bed and walked with bare feet. She stood in front of the glass wall. He closed his eyes and opened the door of the room and entered
“Are you up?”
He walked and stood behind her
“yes”
He turned around and saw him, he was dressed in black jeans and a black t-shirt, slightly shaved, black eyes and thick black hair, red and white complexion, broad forehead and light red lips. She looked helpless as she was being watched as Robert gently pinched her pretty little nose.
“Why are you looking at me like that, have you never seen me before?”
EPISODE 1 & 5
158+ Pages · 2024 · 6.52 MB · Urdu
Leave a Reply